سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت ۔ دو دنوں میں دوسری خودکشی

تربت ۔ دو دنوں میں دوسری خودکشی

 

 

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق شاہی تمپ میں سعید صابر ولد صابر علی نے آج اپنے گھر میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔
گزشتہ روز جمعہ کو تحصیل تمپ کے گاؤں دازن اور جمعرات کو ضلع پنجگور میں بھی ایک نوجوان نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔
ایک رپورٹ کے مطابق اس مہینے میں مکران ڈویژن سے کم از کم 10 سے 15 خود کشی کے واقعات ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز