شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںترکی جرمن شہریوں کو رہا کرئے۔ انجیلا میرکل

ترکی جرمن شہریوں کو رہا کرئے۔ انجیلا میرکل

برلن(ہمگام نیوز) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی میں زیر حراست جرمن شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میرکل نے موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل اپنی روایتی پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ گرفتاریاں غیر قانونی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے صحافی ڈینیز یوچیل اور میسالے تولو کے علاوہ انسانی حقوق کے کارکن پیٹر اشٹوئڈنر کا ذکر کیا۔ ذرائع کے مطابق برلن حکومت اپنی ترک پالیسی کے حوالے سے ایک نئی سمت کے تعین کا فیصلہ کر چکی ہے۔ میرکل کے بقول وہ انقرہ حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہیں۔ میرکل نے تسلیم کیا کہ جرمن ترک تعلقات ایک مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز