Homeخبریںترکی میں مسافر بس کو حادثہ 15 افراد جاں بحق 17 زخمی

ترکی میں مسافر بس کو حادثہ 15 افراد جاں بحق 17 زخمی

انقرہ ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں.

میڈیا زرائع کے مطابق واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کردی گئی ہیں.

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 11 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ 4 نے اسپتال میں دم توڑا دیا.

Exit mobile version