استنبول: (ہمگام نیوز) ترک مسلح نے عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں(پی کے کے) کے 3 اور خاکرک کے علاقے میں2 جنگجؤں کو غیر فعال کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
ترکی کے فوج کے ترجمان نے کہا کہ عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند (پی کے کے) کے 3 اور خاکرک کے علاقے میں 2 دہشت گرد( جو بھی قوم اپنے وطن کی خاطر جنگ کرتا ہے تو قابض منفی کونوٹیشن جیسے دشت گرد جہنم رسید جیسا لفظ انکے خلاف استعمال کرتا ہے جس طرع شیطانستان بلوچ سرمچار جب وطن کی دفاع میں شہید ہوتے ہیں انکے خلاف جہنم رسید کرنے جیسے منفی لفظ استعمال کرتا ہے ) غیر فعال کر دیئے گئے ہیں۔
ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد موئثر اور مصمّم شکل میں جاری ہے۔