پنجگور(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کے مقام تسپ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے فہد ولد عبد الکریم سکنہ تسپ جاں بحق ہوئے ہیں خاندانی ذرائع کے مطابق فہد اپنے گھر میں بجلی کا کام کررہے تھے کہ بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے۔