سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتشدد کے خاتمے ,ایرانی عوام کی مدد کیلئےجلد ہی واشنگٹن میں نمائندگان...

تشدد کے خاتمے ,ایرانی عوام کی مدد کیلئےجلد ہی واشنگٹن میں نمائندگان کے ساتھ سنجیدہ بحث کرنے جاریے ہیں:امریکی سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن(ہمگام نیوز ڈیسک) نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ اور سی آئی اے کی سابق ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطہ میں پائیدار امن و ترقی کی خاطر چالیس سال سے جاری ایرانی شیعہ ملا ریجیم کی بلا اشتعال جارحیت، امریکی مفادات کی حفاظت، تشدد کے خاتمے اور بہادر ایرانی عوام کی کمک کی خاطر ہم نے جو اقدامات کر رکھے ہیں،اس بارے جلد ہی کیپیٹل ہل واشنگٹن میں نمائندگان کے ساتھ ایک سنجیدہ مباحثہ کرنے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز