یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںتفتان سے ایک شخص کی لاش برآمد

تفتان سے ایک شخص کی لاش برآمد

تفتان ( ہمگام نیوز)تفتان سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔اطلاعات کے مطابق تفتان سے 15 کلو دور دلارام کے مقام پر تفتان لیویز کو ایک نامعلوم نعش ملی ہے
چہرے خراب ہونے کی وجہ سے لاش کا شناخت نہ ہو سکا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز