دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںتمپ،بالیچہ سےحنیف اورقاسم بلوچ ولد فقیرمحمد فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا

تمپ،بالیچہ سےحنیف اورقاسم بلوچ ولد فقیرمحمد فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا

تمپ ( ھمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان تمپ کے علاقے بالیچہ سے 28 فروری 2018 کو قابض پاکستانی آرمی نے ایک گھر میں چھاپہ مار کر گھر میں موجود تمام افراد کو تشدد کا نشانہ بنا کر حنیف بلوچ ولد فقیر محمد اور انکے چھوٹے بھائی قاسم بلوچ کو جبری طور پر اغوا کرکے فوجی کیمپ پر منتقل کر دیا تھا۔
واضح رہے کہ رواں سال میں قابض پاکستانی اور خفیہ اداروں نے مقبوضہ بلوچستان میں درجن بھر سے زیادہ غیر مسلح بلوچوں کو ان کے گھروں میں زبردستی گھس کر چادر و چار دیواری کو پائمال کرکے جبراً اغوا کاری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز