سه شنبه, اکتوبر 29, 2024
Homeخبریںتمپ،پل آبادکےرہائشی سلیم ولدغلام محمد بازیاب ہوکرگھرپہنچ گئے

تمپ،پل آبادکےرہائشی سلیم ولدغلام محمد بازیاب ہوکرگھرپہنچ گئے

تمپ : (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ مکران میں حالیہ عرصے میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے عوامی مزاحمت کو ختم کرنے کیلئے اپنی ریاستی طاقت کے بل بوتے پر مسلح و غیر مسلح کی فرق جانے بغیر زیادہ تعداد میں بلوچ فرزندوں کو جبری اغوا کرکے ان پر غیر انسانی تشدد کے بعد کوئی بھی ثبوت نہ ملنے پر بالآخر مجبورا ان کو رہا کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہ رہ گیا ہو۔ اور اب تازہ ترین
اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے پل آباد کے رہاشی سلیم ولد غلام محمد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے

یاد رہے سلیم ولد غلام محمد کو 23 فروری کو دوران آپریشن قابض فورسز نے جبری طور اغواء کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز