تمپ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے تمپ کوہاڈ میں آج صبح کو قائم کرنے والے فورسز کی چوکی کو راکٹوں سے نشانہ بنایا زرائع کے مطابق مزکورہ چوکی کو قابض پاکستانی فورسز نے الیکشن کی تیاریوں کیلے قائم کیا تھا۔ آج کے حملے کے بعد قابض فورسز حواس باختہ ہو کرسویلین آبادی کی طرف مارٹر کے مختلف گولے فائر کیئے،آخری اطلاعات انے تک مصدقہ طور پر جانی و مالی نقصانات کی تفصیل کامعلوم نہ ہوسکا۔