تمپ (ہمگام نیوز)پولیس ذرائع کے مطابق ضلع تمپ کے سرحدی علاقے اسپی کہن کے پہاڑی علاقے سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں آر ایچ سی تمپ منتقل کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق لاشیں پرانی اور خستہ حال ہونے کی وجہ سے تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہیں۔