شنبه, مې 10, 2025
Homeخبریںتمپ/رودبن قابض پاکستانی ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کاحملہ

تمپ/رودبن قابض پاکستانی ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کاحملہ

تتمپ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ / رودبن میں بلوچ مزاحمتکاروں نے قابض ایف سی چیک پوسٹ پر خود کار ہتیھاروں سے حملہ کیا ،جس میں ان کو جانی و مالی نقصان کا امکان  ہے۔حملے کے بعد قابض ایف سی حواس باختہ ہوکر اندھا دھند عوامی آبادی کی طرف وقفے ،وقفے سے ہوائی فائرنگ کی ،اس حملے کے بعد مسلح حملہ آور باحفاظت اپنے معفوظ ٹھکانوں کی جانب روانہ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز