شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںتمپ:قابض فوج کا آپریشن متعدد افراد زخمی،ایک تشدد زدہ لاش برآمد

تمپ:قابض فوج کا آپریشن متعدد افراد زخمی،ایک تشدد زدہ لاش برآمد

تربت(ہمگام نیوز)تمپ میں قابض فورسز کا آپریشن متعدد افراد زخمی اطلاعات کے مطابق آج الصبح قابض پاکستانی نے تمپ کے علاقے بالیچہ اور میرآباد کو گھیرے میں لیکر خواتین و بچوں شدید تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں تلاشی و لوٹ ماری کی

غیر مصدقہ اطلاعات مطابق متعدد افراد کو حراست میں لیکر لا پتہ کردیا ابھی تک نام سامنے نہیں آئے

جبکہ تمپ ہی علاقے میرآباد سے گزشتہ دونوں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا جاوید ولد ولی محمد سکنہ آسیا آباد کی لاش پلاآباد سے برآمد ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز