دوشنبه, اکتوبر 21, 2024
Homeخبریںتمپ:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تمپ:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (ہمگام نیوز)ویب ڈیسک کے مطابق تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں کلاہو اور رئیس آباد کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوروز ولد عطاء اللہ سکنہ بالیچہ ہلاک ہوگئے،

ویب ڈیسک کے مطابق مذکورہ شخص نے کچھ عرصے قبل سرنڈر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز