Homeخبریںتمپ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ظہور مراد محمد ہلاک

تمپ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ظہور مراد محمد ہلاک

تربت(ہمگام نیوز)تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ظہور مراد محمد ہلاک تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے کوشقلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ظہور مراد ولد مراد محمد کو ہلاک کردیا -لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

Exit mobile version