تربت (ہمگام نیوز)تمپ میں قابض پاکستانی آرمی نے واحد قمبر لائبریری کو نذر آتش کردیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام کے وقت تمپ میں قابض پاکستانی آرمی نے واحد قمبر لائبریری کو کتابوں سمیت نذر آتش کر دیا یاد رہے واحد قمبرلائبریری کا افتتاح بی ایس او آزاد نے کیا تھا بعد میں قابض پاکستانی آرمی نے سیل کردیا دو سالوں سے بند واحد قمبر لائبریری کو گزشتہ شام پاکستانی فوج نے کتابوں سمیت نذر آتش کردیا