تربت ( ہمگام نیوز) ویب ڈسک کے مطابق تمپ کے علاقے پاکستانی فوج کے شدید تشدد سے ایک نوجوان شہید ، تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے ملانٹ سے 27 مارچ 2018 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے شاہد کو گزشتہ رات قریباً گیارہ بجے نیم مردہ حالت میں انکے رشتےداروں کے حوالے کیا گیا تھا-ذرائع کے مطابق شاہد کو فوراً سول ہسپتال تربت لیجایا گیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئے-


