تربت( ہمگام نیوز) تمپ کے علاقے میرآباد سے قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اغواء کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے میرآباد میں آح الصبح پاکستانی فورسز نے حفیظ ولد نزیر ،منیر ولد احمد اور سدھیر نامی شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا