Homeخبریںتمپ:کلاہو میں مسلح مزاحمتکاروں کا فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

تمپ:کلاہو میں مسلح مزاحمتکاروں کا فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

تمپ (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ کلاہو میں کل رات گئے مسلح مزاحمتکاروں نے قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔وہاں اسکول پر قائم پوسٹ پر گولہ لگنے سے اسکول جزوی طور پر نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ کل کے اس حملے سے امکان یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ قابض اہلکاروں سے زخمی اور ہلاکتیں ہوئی ہیں۔آخری اطلاعات آنے تک کسی کے گرفتاری وغیرہ کا معلوم نہ ہوسکا۔

Exit mobile version