سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتمپ:گومازی میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

تمپ:گومازی میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

تمپ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات بلوچ سرمچاروں نے گومازی تمپ میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا تفصیلات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے کل رات گئے تمپ کے علاقے گومازی میں شہید جہانگیر بلوچ کے گھر پر قائم ایف سی چوکی پر راکٹوں و خودکار اسلحہ سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا علاقائی زرائع کے مطابق حملہ کے بعد پاکستانی فورسز نے سول آبادی کی جانب صبح تک اندھا دندھ فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز