کوئٹہ(ہمگام نیوز) تمپ میں نامعلوم مسلح افراد بینک سے کیش اور کمپیوٹر لوٹ کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو تمپ میں نامعلوم مسلح افرادنجی بینک میں داخل ہوئے اوراسلحہ کے زور پر بینک میں موجود کیش اور کمپیوٹر وغیرہ لوٹ کرفرار ہوگئے