Homeخبریںتمپ ایف سی کیمپ پر راکٹ فائر کیے.بی ایل ایف

تمپ ایف سی کیمپ پر راکٹ فائر کیے.بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایف سی کیمپ پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کل منگل کو تمپ ایف سی کیمپ پر دو راکٹ فائر کیے، جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان ہواہے ،اسی وجہ سے شکست خوردہ فوج نے حواس باختگی میں قریبی آبادی پر مارٹر کے گولے داغے جس سے ایک شخص ہلاک اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے

Exit mobile version