یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںتمپ: بالیچہ سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبراً اغوا

تمپ: بالیچہ سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبراً اغوا

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں 29 دسمبر 2021 کے شام 5 بجے کے وقت پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر تمپ کے علاقے بالیچہ سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ نوجوان باھڈ ولد یعقوب کو جبراً اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ـ ذرائع کا کہنا ہے بالیچہ سے قابض فورسز نے باھڈ کو اغوا کرنے کے بعد انہیں نامعلوم پر منتقل کر دیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز