تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے بالیچہ میں ایک لاش برآمد ہوئی جن کی شناخت امین ولد چار شمبے کے نام سے ہوئی ہے دو ایک مہینہ قابل تمپ کے علاقے ردبن پل نامعلو مسلح افراد نے اغواء کیا تھا یاد رہے بده کو تین ماہ قبل مند سورو بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی تھی