Homeخبریںتمپ سے ایک لاش برآمد

تمپ سے ایک لاش برآمد

تمپ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے رئیس آباد کے نہنگ ندی سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے تاہم لیویز علاقے میں پہنچ چکی ہے جبکہ لاش کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ـ

Exit mobile version