شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںتمپ سے دو بلوچ قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

تمپ سے دو بلوچ قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

تمپ(ہمگام نیوز) امدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے گومازی سے دو بلوچ فرزندون کو جبری طور پر گمشدہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گومازی کے رہائشی 16 سالہ طلال احمد ولد دوست محمد جوکہ کراچی سے تمپ آرہاتھا کہ اسے بس سے اتار کر لاپتہ کردیا، جبکہ دوسری جانب 17 سالہ واجو ولد عصا بلوچ جوکہ اپنےدوست  طلال کی خاطر گومازی کراس  پر اس کے لیے انتظار کر رہا تھا کہ اسے بھی قابض فورسز نے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز