شنبه, جنوري 18, 2025
Homeخبریںتمپ سے لاپتہ دو نوجوان بازیاب

تمپ سے لاپتہ دو نوجوان بازیاب

تمپ( ہمگام نیوز) ڑیڑھ ماہ سے لاپتہ تمپ کے رہائشی گھر پہنچ گئے۔ محراب اور محمد آصف نامی دو نوجوان جو گزشتہ ڑیڑھ ماہ سے لاپتہ  تھے گزشتہ شب اچانک بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ، اہل خانہ نے ان کے بازیابی کی تصدیق کی اور اس پر خوشی کااظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز