دوشنبه, می 13, 2024
Homeخبریںتمپ سے پاکستان آرمی نے سترہ سالا نوجوان کو لاپتا کردیا

تمپ سے پاکستان آرمی نے سترہ سالا نوجوان کو لاپتا کردیا

کیچ (ہمگام نیوز) تمپ سے پاکستان آرمی نے ایک کمسن نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے ڈھائی بجے پاکستان آرمی نے ایک سترہ سالا نوجوان کو اغواء کرکے لاپتا کردیا ہے۔

لاپتا ہونے والے نوجوان کی شناخت حکمت علی ولد ماسٹر برکت کے نام سے ہوئی ہے جس کے بارے میں تاحال کوئی خبر انکے اہلخانہ کو نہیں دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب ہی تمپ کے علاقے دازن کے مقام سے پاکستانی فورسز نے ایک اور نوجوان کو لاپتا کیا تھا جس کی شناخت فاروق ولد حمید کے نام سے ہوئی تھی جسکا تاحال کوئی خبر نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز