کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ تمپ میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 7 دسمبر کی شام چھ بجکر پچاس منٹ پر کیچ کے علاقے تمپ میں گریڈ پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیاگیا جو چوکی کےانددر گر کر پھٹ گیا جس سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ چوکی میں موجود دیگر دو اہلکار زخمی ہوئے۔
انہوں نے کہا ہے کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ دشمن فوج سے دور رہیں سرمچار کسی بھی وقت اور کسی بھی مقام پر انکو نشانہ بنا سکتے ہیں۔