سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتمپ میں ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک...

تمپ میں ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے : بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک پاکستانی فوجی کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل ہفتہ کی شام سات بجے سرمچاروں نے تمپ اسپی کہن میں بانپیر کنڈگ کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر رائفل حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے آخر میں کہا کہ پاکستانی فوج اور انکے معاون کاروں پر حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز