سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںتمپ میں روڈ حادثہ ایک شخص جانبحق

تمپ میں روڈ حادثہ ایک شخص جانبحق

تمپ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تمپ کے علاقے چگوگی کراس پر روڈ حادثہ میں نامور مذہبی شخصیت مولانا آدم آسیاآبادی کا جوانسال بیٹا حافظ طیب آسیاآبادی جانبحق ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز