تمپ (ہمگام نیوز) تمپ سے قابض پاکستانی فورسز نے دو چاچا زاد بھائیوں سدیر ولد رحیم بخش نوید ولد حمید کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیاہے ۔
لواحقین نے انکے جبری گمشدگی کی تصدیق کی ہے ۔ اور مطالبہ کیاہے کہ انھیں باعزت رہا کرکے عدالت میں پیش کریں کہیں ایسا نہ ہو ، زیارت کے واقع کو فوج آئین کو پاوں تلے روند کر نہ دھرائیں ۔