سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںتمپ میں پاکستانی فوج پر ایک اور حملہ،جانی و مالی نقصان کی...

تمپ میں پاکستانی فوج پر ایک اور حملہ،جانی و مالی نقصان کی اطلاع

 

تمپ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے تحصیل تُمپ میں پاکستانی فوج پر ایک اور حملہ۔

زرایع کے مطابق گزشتہ شب ساڈھے دس بجے تمپ کے علاقے پُل آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

اس سے پہلے تُمپ کے علاقے ملانٹ میں بھی مسلع افراد نے پاکستانی پوج کے چوکی پر حملہ کیا تھا،دونوں حملوں کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

تصویر: فائل فوٹو

یہ بھی پڑھیں

فیچرز