تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے تمپ پل آباد میں جارحیت کرکے گھروں کی تلاشی کے دوران بچوں و وخواتین پر تشدد کرکے ان میں سخت خوف و ہراس پیھلایا،مزید برآں فورسز کی طرف سے گھروں میں چھاپہ و تلاشی کے دوران لوٹ مار کرنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔تاہم کسی کے گرفتاری کے بارے معلومات نہ ہوسکا۔


