تمپ میں FBM کی جانب سے ریفرنس کا انعقاد کیا گیا
کیچ( ہمگام نیوز ) تحصیل تمپ میں فری بلوچستان موؤمنٹ کی جانب سے 27 مارچ یوم سیاہ کی مناسبت سے ایک آگاہی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا.
ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایف بی ایم کارکنوں نے کہا کہ پاکستان نے بلوچ سرزمین پر بزور شمشیر قبضہ کر کے بلوچ کو غلام بنایا اور اس غلامی کے آگ سے آج بھی بلوچ جل رہا ہے.
ریفرنس میں سیاسی کارکنوں سمیت بلوچ خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی.


