سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتمپ :پاکستانی فوج کا آپریشن ،پانچ افرادگرفتار کے بعد لاپتہ

تمپ :پاکستانی فوج کا آپریشن ،پانچ افرادگرفتار کے بعد لاپتہ

تربت( ہمگام نیوز)تمپ کے نواحی علاقہ سرنکن میں پاکستانی فورسزکا آپریشن ،پانچ افراد گرفتاکے ربعدلاپتہ۔مقامی ذرائع کے مطابق منگل کی علی الصبح پاکستانی فورسزنے تمپ کے نواحی علاقہ سرنکن میں چھاپے کے دوران پانچ افراد کو گرفتار کرلیا جن کے نام داد شاہ ولد داؤد،ماسٹر عبدالصمد ولد چار شمبے، غلام حسین ولد لال محمد، محمد حسن ولد محمد اشرف، گل محمد ولد دل مراد اور محمد آدم ولد براہیم بتائے گئے ہیں گرفتاری کے بعد چند افراد کو رہا کرنے کی اطلاع ملی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز