جمعه, دسمبر 27, 2024
Homeخبریںتمپ: پاکستانی فوج کی بربریت گھروں میں لوٹ ماری کے بعد ایک...

تمپ: پاکستانی فوج کی بربریت گھروں میں لوٹ ماری کے بعد ایک شخص اغواء

 
تمپ: (ہمگام نیوز ) تمپ کے علاقے کوھاڈ میں قابض پاکستانی فوج کا بلوچی بازار میں جمعہ ولد دلوش کے گھر پر چھاپہ۔

ذرائع کے مطابق تمپ کے علاقے کوھاڈ بلوچی بازار میں پاکستانی فوج کا علاقہ گھیرے میں لینے کے بعد گھروں پر ہلہ بول دیا اور کوھاڈ بلوچی بازار میں موجود جمعہ ولد دلوش کے گھر کی چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے لوٹ ماری کی اور گھر میں موجود ایک موٹر سائیکل سمیت کئی قیمتی اشیاء اپنے ساتھ لے گئے اور ساتھ ہی فہد ولد مجید نامی شخص کو تشدد کے بعد اغواء کرکے ایف سی کیمپ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز