تمپ (ہمگام نیوز) تمپ میں قابض پاکستانی فورسز نے 6 بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق آج الصبح قابض پاکستانی فورسز نےتمپ بازار میں واراث سیلانی کے گھر کی چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے خواتین و بچوں کو حرساں کیا گھر سے قیمتی سامان کی لوٹ ماری کرکے اجمال ولد واراث سمیت چار افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جبکہ گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے تمپ بازار سے طالب علم عمران ولد ولی محمد سکنہ پل آباد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا