سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتم فلسطینیوں کو خاموش نہیں کر سکتے“ ہیوسٹن میں احتجاج

تم فلسطینیوں کو خاموش نہیں کر سکتے“ ہیوسٹن میں احتجاج

واشنگٹن ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکی شہر ہیوسٹن میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین کے ہاتھوں میں موجود پلےکارڈز پر درج نعروں میں سے ایک نعرہ یہ بھی تھا کہ ”تم فلسطینیوں کو کبھی خاموش نہیں کر سکتے“۔

 جبکہ شرکاء نے اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے اظہار یکجہتی کے لیے بینر اور فلسطینی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز