دوشنبه, فبروري 3, 2025
Homeخبریںتنظیم سے منحرف ساتھی کو قتل کردیا: بی آر اے

تنظیم سے منحرف ساتھی کو قتل کردیا: بی آر اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ تنظیم سے منحرف ساتھی کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا نواز عرف جورک گزشتہ تین سالوں سے بلوچ ریپبلکن آرمی سے منسلک تھے چھ ماہ قبل جورک کی مشکوک کردار اور ریاستی لوگوں سے رابطے کی اطلاع کے بعد اسے تفتیش کیلئے تنظیم کے کیمپ طلب کیا گیا تھا جہاں اس نے رضاکارانہ طورپر ریاست کے سامنے سجدہ ریز ہونے کا اعتراف کرلیاتھا اس کے بعد نواز کے ضعیف والد کی اسرار و ضمانت کے بعد کچھ شرائط پر اس کو رہا کردیا گیا مگر اس نے خاموش گھر بیٹھنے بجائے ملابرکت کے بیٹے ملا بالاچ کے توسط سے تنظیمی دوستوں کی مخبری کرنا شروع کردیا اور فوجی آپریشنوں میں فوج کے ساتھ بطور مخبر سرگرم رہا تمام ثبوتوں کے بعد گزشتہ شب کولواہ کے مراستان میں اس کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جس کی ذمہ داری بی آر اے قبول کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز