شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںتین سال قبل گوادر سے جبری گُمشدگی کے شکار بلوچ فرزند بازیاب

تین سال قبل گوادر سے جبری گُمشدگی کے شکار بلوچ فرزند بازیاب

گوادر(ہمگام نیوز) تین سال قبل جبری گُمشدگی کے شکار بننے والے بلوچ فرزند قابض پاکستانی ٹارچر سیل سے بازیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 12 اکتوبر 2017 کو شاہنواز بلوچ کو گوادر سے پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں نے اغواء کرنے کے بعد اپنے ٹارچر سیلوں میں منتقل کردیا تھا جو تین سال تک لاپتہ رہنے کے بعد بالآخر بازیاب ہوگئے۔

جبری گُمشدگی کے شکار بلوچوں کے لئے آواز اٹھانے والی تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیسبُک پر شاہنواز بلوچ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز