دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںجارحیت کی تیاری : مچھ میں قابض پاکستان آرمی کی بڑی تعداد...

جارحیت کی تیاری : مچھ میں قابض پاکستان آرمی کی بڑی تعداد میں آمد

مچھ( ہمگام نیوز)تازہ ترین اطلاع کے مطابق قابض پاکستان کی زمینی فوج کی ایک بڑی تعداد مچھ شہر میں جمع ہورہا ہے ، جس سے گرد ونواح میں خونی جارحیت کا اندیشہ ہے، تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے مچھ شہر میں قابض پاکستان آرمی کی ایک بہت بڑی تعداد جمع ہوئی ہے ، علاقائی زرائع کے مطابق تاحال قابض فورسز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور خدشہ یہی ہے کہ مچھ شہر اور اردگرد کے علاقوں میں ایک بار پھر خونی جارحیت کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز