جرمنی (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے منعقدہ جاری دستخطی مہم “ بعنوان بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” اپریل کی 5اور 6 تاریخ کے دنوں میں جرمن صوبے باڈن وورٹیمبرگ کے شہر من ھائیم میں منعقد ہوگی۔
فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے میڈیا کو جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں جاری فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے منعقدہ دستخطی مہم اپریل کی 5 اور 6 تاریخ کے دنوں میں جرمن صوبے باڈن وورٹیمبرگ کے شہر من ھائیم میں منعقد ہوگی۔ یہ مہم دوپہر 12 بجے سے لیکرشام کو 7بجے تک من ھائیم کے سینٹرل اسٹیشن کے سامنے منعقد ہوگی۔
The ongoing signature campaign titled as “Balochistan is neither Pakistan nor Iran” in Germany being organized by Free Balochistan Movement will be held in German province Baden-Württemberg’s Mannheim city on 5th and 6th April.
According to further details provided to media by Free Balochistan Movement the campaign will be held on 5th and 6th of April from 12 in the Afternoon till 7 in the Evening. The campaign will be organized infront of Mannheim’s central station.


