جاشک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 14 کو جاشک شہر کے گاؤں لِیرداف میں دو بچے ساحل سمندر پر ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
دو بچوں کی شناخت “محمد دانش” ولد ابراہیم اور پرویز دانش ولد مہرداد ہیں، جن کا تعلق جاشک شہر کے گاؤں عبدشیر سے ہے۔