پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںجبری اغواء کے شکار افراد کے لواحقین کل کراچی پریس کلب کے...

جبری اغواء کے شکار افراد کے لواحقین کل کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کریں گے، اعلامیہ جاری

کراچی (ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کے لواحقین نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کی جائے گی۔

اس حوالے سے لاپتہ انسانی حقوق کے کارکن راشد بلوچ کی بہن فریدہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کل ہم دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ اپنے پیاروں کی بازیبابی کے لیے دوپہر 2 بجے سے 48 گھنٹے تک کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال پر بیٹھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔ تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ اس بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کر کے ہمارا ساتھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز