Homeخبریںجرمنی:پناہ گزین کی حمایت میں ریلی بلوچ اکٹیوسٹس کی شرکت

جرمنی:پناہ گزین کی حمایت میں ریلی بلوچ اکٹیوسٹس کی شرکت

ڈوسلڈروف(ہمگام نیوز)جرمن آرٖگنائزیشن ولکم ٹو ڈوسلڈورف کی جانب سے گزشتہ روز پناہ گزینوں کی حمایت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بلوچ اکٹیوسٹس نے بھی شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا

جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف مین اسٹیشن سے شروع ہوکر مختلف شاہراہوں کا چکر لگاکر جلسہ کاشکل اختیار کر لیا جلسہ میں جرمن اکٹیوسٹس ڈینس گرائم خطاب کیا اور بلوچ اکٹیوسٹس بیبگر بلوچ نے بھی جرمنی میں موجود ہ پناہ گزین کے علاوہ بلوچستان میں موجودہ صورتحال حوالے خطاب کیا

Exit mobile version