شنبه, نوومبر 16, 2024
Homeخبریںجرمنی: الحواز نشنل فرنٹ کے زیر اہتمام ایرانی رجیم کے خلاف ریلی،ایف...

جرمنی: الحواز نشنل فرنٹ کے زیر اہتمام ایرانی رجیم کے خلاف ریلی،ایف بی ایم کی شرکت

جرمنی (ہمگام نیوز) آزاد بلوچستان خطہ میں امن و وخوشحالی کا ضامن ہوگا۔ الحواز کرد اور دیگر مظلوم قوموں کے ساتھ کھڑے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ الحوازی اور کرد ہمارے آواز کے ساتھ آواز ملا کر پاکستان اور ایران کے ظلم وستم کے خلاف ہماری قومی جہد آزادی کو ہر فورم پر سپورٹ کرینگے ۔ریلی کے شرکا سے فری بلوچستان موومنٹ کےسنگت فتح بلوچ اور سنگت بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے مذہد کہا کہ آج ہمیں متحد ہوکر ایرانی رجیم کے خلاف ھم آواز ہونا ہے جرمنی کے درالحکومت برلن میں الحوازی نشنل فرنٹ کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گی جس میں کردستان اور فری بلوچستان موومنٹ کے دوستوں نے شرکت کرتے ہوئے الحوازی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز