چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںجرمنی:10اپریل سے12اپریل تک دستخطی مہم ووپرتال سٹی سینٹرکےسامنے منعقد ہوگی:FBM

جرمنی:10اپریل سے12اپریل تک دستخطی مہم ووپرتال سٹی سینٹرکےسامنے منعقد ہوگی:FBM

جرمنی(ہمگام نیوز) جرمنی میں جاری دستخطی مہم بعنوان “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” کل سے تین روز کے لیئے جرمن صوبے نارتھ ویسٹ فالیا کے شہر وُوپرتال میں منعقد ہوگی۔
فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے میڈیا میں جاری تفصیلات کے مطابق پروگرام 10 اپریل سے لیکر 12 اپریل دوپہر دو بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہیگی۔ مہم کا انعقاد وُوپرتال کے سٹی سینٹر کے سامنے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز