یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںجعفر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

جعفر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جانبحق

جعفر آباد(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع جعفر آباد کے علاقے اوستہ محمد میں نامعلوم مسلح حملہ آواروں نے فائرنگ کر کہ ایک شخص کو قتل  کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد گڑھی روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے فاہرنگ کر کہ ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے، ہلاک شخص کی شناخت انور سلاچی کے نام سے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز