یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںجنوبی خراسان کے قاین جیل ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی...

جنوبی خراسان کے قاین جیل ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔

قاین(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بدھ کو جنوبی خراسان کے شہر قاین کی جیل میں منشیات کے الزام جیل ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے بدھ کی صبح پھانسی دے دی گئی۔ اس پھانسی کی خبر ان کی فیملی کو بتائے بغیر عمل میں لایا گی۔

اس قیدی کی شناخت 32 سالہ ناصر رحیمی ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 2021 میں ناصر کو قاین شہر میں منشیات سے متعلق الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز